XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔
‏XM میں خوش آمدید

MT4/MT5 پر 1000:1 تک لیورج اور 5000$ تک بونس کیساتھ فاریکس (Forex)، اسٹاک CFD، اسٹاک انڈسز، تیل، اور سونا پر تجارت کريں۔

(شرائط و ضوابط لاگو)
1000+
تجارتی
انسٹرومنٹس
24/7
ٹریڈنگ کرپٹو
CFD
16
تجارتی پلیٹ فارمز
30+
صنعتی
ایوارڈ

Key Way Financial (Pty) Ltd بطور بیچوان، XM Global Limited (یعنی، پروڈکٹ سپلائر) کے پیش کردہ مشتق پروڈکٹ (CFD) کے سلسلے میں، FAIS ایکٹ کے تحت صرف بیچوان کی خدمت سر انجام دیتی ہے (یعنی، Key Way سے کوئی مارکیٹ سازی نہیں کی جاتی ہے)

Key Way Financial (Pty) Ltd ساؤتھ افریقہ میں بطور فنانشل سروس پروائڈر (FSP)، اتھورائزیشن نمبر 49976 کیساتھ فنانشل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FCSA) کے ذریعے اتھورائزڈ ہے۔ XM Global Limited، فنانشل سروس کمیشن (FSC) کے ذریعے لائسنس نمبر 000261/309 کیساتھ اتھورائزڈ اور ریگولیٹیڈ ہیں۔ اگر آپ اکاؤنٹ کھولنا چاہتے ہیں تو آپکا اکاؤنٹ XM Global Limited کیساتھ کھلے گا، جو کاؤنٹر پارٹی ہو گا اور آپ کے کاروبار میں بطور پرنسپل کام کرے گا۔ XM Global Limited جنوبی افریقہ کے ریگولیٹری فریم ورک سے باہر آتا ہے اور بیلیز کے قوانین اور ضوابط آپ کے اکاؤنٹ کے سلسلے میں لاگو ہوں گے۔

خطرہ انتباہ: فاریکس (Forex) اور CFD تجارت میں آپ کے لگائے ہوئے سرمائے کے لئے ایک خاص خطرہ ہوتا ہے۔ براۓ مہربانی یقینی بنائیں کہ آپ اس میں شامل خطرے سے پوری طرح واقف ہیں۔

فاریکس، کرپٹو CFD، اسٹاک، میٹلز اور دیگر میں تجارت کریں

mt4 mt5 devices mt4 mt5 devices mt4 mt5 devices

MT4 یا MT5 اکاؤنٹ بنائیں اور اپنی تمام ڈیوائس سے تجارت کریں

تمام پلیٹ فارمز دیکھیں
گروپ کی خبریں

گروپ کی خبریں

‏یہ 05/08/2022 کو (PKT) 15:26

ہم لاطینی امریکہ میں نئے لرننگ سیشن کا آغاز کرنے جارہے ہیں! ستمبر سے اکتوبر تک، XM پانچ مفت خصوصی سیمینار کے سلسلے کی میزبانی کرے گا جو ہسپانوی زبان میں پیرو، میکسیکو، [..]

‏یہ 04/08/2022 کو (PKT) 18:04

اپنے اس یقین پر قائم رہتے ہوئے کہ تعلیم ہی فاریکس ٹریڈنگ کا سنگ بنیاد ہے، XM نے اس جولائی میں ویتنام میں ایک خصوصی سیمینار سیریز کا آغاز کیا جس کا مقصد [..]

‏یہ 04/08/2022 کو (PKT) 13:15

سال 2022 بھی XM کے لیے ایک ایسا سال رہا ہے جسے ہم نے ایجوکیشن کے لیے وقف کیا، اور دنیا بھر میں ٹریڈرز کو مختلف ایونٹس کے ذریعے سرمایہ کاری کی صلاحیتیں [..]

تازہ ترین XM Group ایوارڈز

بہترین FX سروس فراہم کنندہ

بہترین FX سروس فراہم کنندہ


City of London Wealth Management Awards

2021 کا سب سے نامور بروکر

2021 کا سب سے نامور بروکر


Followme ایوارڈز

بہترین افیلیٹ پروگرام

بہترین افیلیٹ پروگرام


Smart Vision Investment Expo مصر 2021

مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ ریجن میں بہترین فاریکس ایجوکیشنل بروکر

مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ ریجن میں بہترین فاریکس ایجوکیشنل بروکر


دبئی میں Forex Expo ایوارڈز

بڑے، قابل اعتماد اور سماجی بروکر کا انتخاب کريں.

ایک وجہ ہے کہ کیوں 5 ملین سے زائد لوگوں نے فاریکس (Forex) ٹریڈنگ، کرپٹوکرنسیز ٹریڈنگ، کموڈیٹی ٹریڈنگ اور اسٹاک، میٹلز اور انرجیز ٹریڈنگ کے لیے XM کا انتخاب کیا ہے۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔