اسٹاک ڈیریویٹیوز ٹریڈنگ
کے بارے میں جانیں

Netflix اور Apple جیسے اپنے پسندیدہ برانڈز میں بطور اسٹاک ڈیریویٹیوز ٹریڈ کریں اور بے مثال کنڈیشنز اور پرائسز سے فائدہ اٹھائیں۔

اپنے اسٹاک ڈیریویٹیوز کا انتخاب کریں

آپ ٹریڈنگ کے تمام اوقات کار اور کارپوریٹ ایونٹس کی اپڈیٹس ممبرز ایریا میں دیکھ سکتے ہیں۔

ٹاپ 10 سے زائد، اسٹاک ڈیریویٹیوز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے تیار ہیں؟

مزید دیکھنے کے لیے رجسٹر کریں

XM کے ساتھ اسٹاک ڈیریویٹیوز کی ٹریڈ کیوں کریں؟

کامیاب برانڈز اور بلیو چپ اسٹاک ڈیریویٹیوز کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو منافع بخش بنائیں۔

اپنی کوسٹ کم کریں

اسٹاک ایکسچینج کی کوسٹ سے جان چھڑائیں اور سیدھا اپنے XM اکاؤنٹ سے ٹریڈ کریں۔

اسٹاک کی خرید و فروخت کریں

تمام مارکیٹ کنڈیشنز سے فائدہ اٹھانے کے لیے ایسیٹس خریدیں اور بیچیں۔

کوئی کمیشن نہیں

اپنی کوسٹ کم کریں اور زیرو کمیشن کے ساتھ اپنے مواقعوں میں اضافہ کریں۔

فریکشنل شیئرز ٹریڈ کریں

اپنے پسندیدہ اسٹاک ڈیریویٹیوز کی فریکشنل ٹریڈ کریں جن کی کوسٹ ایک مکمل یونٹ سے بھی کم ہے

XM کے ساتھ اسٹاک ڈیریویٹیوز ٹریڈ کرنے کے لیے تیار ہیں؟

اپنے پسندیدہ پروڈکٹس اور سروسز کو ایک زبردست موقع میں بدل دیں۔ چند سیکنڈز میں اکاؤنٹ کھولیں۔