Turbo اسٹاکس
کے بارے میں جانیں
لیوریج کے ساتھ انٹراڈے وولٹیلٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹاپ برانڈز کے Turbo اسٹاکس میں ٹریڈ کریں۔
اپنے Turbo اسٹاکس منتخب کریں
آپ ٹریڈنگ کے تمام اوقات کار ممبرز ایریا میں دیکھ سکتے ہیں۔
XM کے ساتھ Turbo اسٹاکس میں ٹریڈنگ کیوں؟
لیوریج کے ساتھ شارٹ ٹرم مارکیٹ موومنٹ سے فائدہ اٹھائیں۔
اضافی لیوریج حاصل کریں
200:1 تک کے لیوریج کے ساتھ تمام Turbo اسٹاکس پر اپنی ٹریڈنگ پاور کو بڑھائیں۔
ٹاپ اسٹاکس منتخب کریں
Apple ،Google ،Facebook اور Adidas جیسے ٹاپ برانڈز میں سے انتخاب کریں۔
انٹراڈے ٹریڈنگ سے فائدہ اٹھائیں
لیوریج کے ساتھ وولیٹائل انٹراڈے موومنٹ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
فیس کے بارے میں بھول جائیں
بغیر کسی اضافی فیس، کمیشن یا پوشیدہ کوسٹ کے Turbo اسٹاکس میں ٹریڈ کریں۔
XM کے ساتھ Turbo اسٹاکس میں ٹریڈنگ کے لیے تیار ہیں؟
ان زبردست ایسیٹس کے ساتھ اپنے اسٹاک ٹریڈنگ کے نظریے کو ایک نیا رخ دیں۔ صرف چند سیکنڈز میں اکاؤنٹ کھولیں۔