بغیر ریکوٹس اور ریجیکشن کے تیز ترین ٹریڈنگ

XM کی بے مثال ایگزیکیوشن کوالٹی کے ساتھ ٹریڈ کریں اور بڑی خبروں کے دوران بھی بہترین مارکیٹ پرائس سے فائدہ اٹھائیں۔

اکاؤنٹ کھولیں
Icons symbolizing fast, reliable trading

99.7%
آرڈرز NFP ،FOMC یا CPI جیسے نیوز ایونٹس کے دوران بھی 66 ملی سیکنڈ سے کم وقت میں ایگزیکیوٹ ہوئے ہیں

زیرو
ریکوٹس یا ریجیکشن ہر ٹریڈ کے لیے

جو دیکھیں، وہی پائیں

تیز آرڈر ایگزیکیوشن کے ساتھ وہی ریٹس حاصل کریں جو آپ دیکھتے ہیں؛ بغیر کسی تاخیر، سلیپیج یا اضافی چارجز کے!

تیز رفتار رسک مینیجمنٹ

مارکیٹ کا رُخ بدلنے دیں! اپنی پوزیشنز فوری اینٹر اور ایگزٹ کر کے سرمایہ محفوظ کریں۔

ہر موقع منافع بخش

آپ کا ٹریڈ سائز یا مارکیٹ کنڈیشن کچھ بھی ہو، آپ کے آرڈرز ہمیشہ ملی سیکنڈز میں مکمل کیے جائیں گے۔

ٹریڈنگ شروع کریں

جو پرائس اسکرین پر، وہی آپ کی ٹریڈ پر

ایسے ٹریڈنگ ماحول میں قدم رکھیں جہاں ہر ٹریڈر صرف آگے بڑھتا ہے۔ ہمیشہ تیار رہیں، ہر پپ کی موومنٹ پر نظر رکھیں اور ہر موقع اپنے نام کریں۔

XM ٹریڈر

ایگزیکیوشن میں وقت100 ملی سیکنڈز
اوپن پرائس کی درخواست3650 USD
اوپن پرائس3650 USD
کلوز پرائس کی درخواست3651 USD
ٹریڈ سائز1 لاٹ (100 ٹرائے اونس)
کلوز پرائس3651 USD
PnL3651 – 3650 = 100 USD

دوسرا ٹریڈر

ایگزیکیوشن میں وقت100 ملی سیکنڈز
اوپن پرائس کی درخواست3650 USD (ریجیکشن) / 3650.5 USD
اوپن پرائس3650.5 USD
کلوز پرائس کی درخواست3650 USD (ریجیکشن) / 3650.5 USD
ٹریڈ سائز1 لاٹ (100 ٹرائے اونس)
کلوز پرائس3650.5 USD
PnL3650.5 – 3650.5 = 0 USD
ٹریڈنگ شروع کریں

آپ کی کامیابی؛ ہمارا عزم

ہماری ہر ایڈوانسمنٹ کا مقصد یہ ہے کہ آپ مارکیٹ میں بہتر پوزیشن حاصل کریں۔ چاہے پرائس اپڈیٹس زیادہ ہوں یا لیکویڈیٹی کی کمی، ہم آپ کے آرڈرز بغیر کسی ریجیکشن کے مکمل کرتے ہیں، تاکہ آپ کی ٹریڈنگ اسٹریٹیجی بالکل ویسے ہی ایگزیکیوٹ ہوں جیسے آپ نے پلان کیا ہے۔

ٹریڈنگ شروع کریں

نہ ریکوٹس نہ ریجیکشن – صرف تیز ایگزیکیوشن

ہر ایسیٹ کلاس پر بہترین ایگزیکیوشن سے فائدہ اٹھائیں۔ مارکیٹ کی ہر حرکت پر نظر رکھیں یعنی ہر پپ کی تبدیلی دیکھیں، چاہے مارکیٹ کتنی ہی ایکٹیو کیوں نہ ہو۔

ٹریڈنگ شروع کریں

صرف 3 اسٹیپس میں بہتر ایگزیکیوشن پائیں

  • 01

    نیچے بٹن پر کلک کریں
    (فوری)

  • 02

    مختصر فارم بھریں
    (1 منٹ)

  • 03

    تصدیق اور ڈپازٹ کریں
    (5 منٹ)

ٹریڈنگ شروع کریں