شيئرز
کے بارے میں جانیں

اپنے XM اکاؤنٹ سے Apple ،Disney اور Microsoft جیسی گلوبل کمپنیز کے ریئل اسٹاکس ٹریڈ کریں۔

اپنے شیئرز منتخب کریں

آپ ٹریڈنگ کے تمام اوقات کار اور کارپوریٹ ایونٹس کی اپڈیٹس ممبرز ایریا میں دیکھ سکتے ہیں۔

ٹاپ 10 شیئرز میں منافع کمانا شروع کریں! مزید جاننے کے لیے تیار ہیں؟

مزید دیکھنے کے لیے رجسٹر کریں

XM کے ساتھ شیئرز ٹریڈنگ کیوں؟

دنیا کی سب سے کامیاب کمپنیز میں اپنے شیئرز سے منافع بنائیں اور اپنے مواقع بڑھائیں۔

گلوبل شیئرز میں ٹریڈ کریں

امریکہ، یورپ اور برطانیہ سے شیئرز تک رسائی حاصل کریں دنیا بھر میں ٹریڈ کریں۔

100 سے زائد انتخابات تک رسائی

ٹیکنالوجی، فیشن، ٹریول، اسپورٹس اور دیگر مختلف برانڈز کے ساتھ ڈائیورسیفائی کریں۔

اپنی کوسٹ کم کریں

بغیر کسی پوشیدہ فیس کے کم کوسٹ ٹریڈنگ کا انتخاب کریں۔

اپنے برانڈز منتخب کریں

اپنے پسندیدہ برانڈز کو انویسٹمنٹ کے موقع میں بدل دیں۔

XM کے ساتھ شیئرز میں ٹریڈنگ کے لیے تیار ہیں؟

شیئرز کی خرید و فروخت کو سرمایہ کاری کا شاندار موقع بنائیں۔ صرف چند سیکنڈز میں اکاؤنٹ کھولیں۔